#6356

مصنف : محمود الرشید حدوٹی

مشاہدات : 3955

حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ

  • صفحات: 172
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6020 (PKR)
(ہفتہ 08 مئی 2021ء) ناشر : جامعہ رشیدیہ لاہور

انبیاء ورسل  کے بعد اس کائنات میں سب سے  اعلیٰ اور ارفع شخصیت سیدنا ابو بکر صدیق ﷜ ہیں ۔ سیدنا  ابو بکر صدیق﷜ ہی وہ خو ش نصیب ہیں جو  رسول اللہﷺ کےبچپن کے دوست اور ساتھی تھے ۔آپ پر سب سے پہلے ایمان لانے کی سعادت حاصل کی  اور زندگی  کی آخری سانس تک  آپ ﷺ کی خدمت  واطاعت کرتے رہے  اور اسلامی احکام کے سامنے سرجھکاتے رہے ۔ رسول اللہ سے عقیدت  ومحبت کا یہ عالم تھا کہ انہوں نے اللہ کے رسول ﷺ کی خدمت کے لیے تن من دھن سب کچھ پیش کر دیا ۔نبی کریم ﷺ بھی ان سے بے حد محبت فرماتے تھے ۔آپ ﷺ نے ان کو یہ اعزاز بخشا کہ ہجرت  کے موقع پر ان ہی کو اپنی رفاقت کے لیے  منتخب فرمایا۔ بیماری کے وقت اللہ  کے رسول  ﷺ نے حکماً اان کو اپنے مصلیٰ پر مسلمانوں کی امامت کے لیے  کھڑا کیا۔خلیفہ راشد اول سیدنا  صدیق اکبر ﷜ نے رسول اللہ ﷺ  کی حیاتِ مبارکہ میں ہر قدم پر آپ کا ساتھ  دیا اور جب اللہ کے رسول اللہ وفات پا گئے سب صحابہ کرام کی نگاہیں سیدنا ابو بکر صدیق ﷜ کی شخصیت پر  لگی ہو ئی تھیں۔امت  نے  بلا تاخیر صدیق اکبر کو مسند خلافت پر بٹھا دیا ۔ زیر نظر کتاب’’ سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ‘‘ مولانا محمود الرشید حدوٹی(شیح الحدیث ومہتمم جامعہ رشیدیہ ، مناواں ، لاہور )  کی کاوش ہے۔فاضل مصنف نے قرآن کریم  روشنی میں سیدنا ابو بکرصدیق ﷜ کی شان اورمنقبت بیان کی  ہے  اور اسی طرح احادیث رسول کی روشنی میں سیدنا ابوبکر صدیق﷜ کےفضائل ومحاسن عمدہ پیرائے میں پیش کرنے کے علاوہ مفسرین کرام اور محدثین عظام کی آراء بھی بیان کی  ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

قرآن اور صدیق اکبر ﷜کی شان

29

واقعہ ہجرت اور صدیق اکبر﷜

29

سراقہ بن مالک کا تعاقب

31

صدیق ﷜پر اعتماد

31

حضرت بلال﷜کی آزادی پر صدیق کو تمغہ

33

صدیق﷜کی قسم کا کفارہ

34

حضر ت محمدﷺصدق لائے، صدیق ﷜نے تصدیق کی

35

ابوبکر صدیق ﷜سے مشورہ کیجیے

36

صدیق ﷜کے لیے دو جنتیں

36

صدیق ﷜نیک مومن ہے

37

صدیق ﷜ کی منشاء پر قرآنی آیات کا نزول

38

صدیق ﷜ کا دل صاف و شفاف

38

صدیق ﷜ کی ایک اور شان امتیازی

39

صدیق ﷜ اولی الفضل میں سے ہے

40

صدیق ﷜ کی معیت

49

صدیق اکبر﷜ رضائے مولیٰ کے متلاشی

50

صدیق اکبر﷜جنتی ہیں

51

صدیق اکبر﷜ کے برابر کوئی نہیں ہو سکتا

51

ابوبکرصدیق ﷜کے لیے اللہ کی طرف سے سلام

54

فتنہ ارتداد اور حضرت صدیق اکبر﷜

55

مرتدین کے گیارہ گروہ

56

کیا اس آیت کا مصداق حضرت علی﷜ہیں؟

56

ایک اشکال اور اس کا جواب

61

ایک اور اشکال اور اس کا دندان شکن جواب

61

ایک اشکال اور اس کا جواب

66

امام اہل سنت ﷫کے رشحات قلم

69

فسوف یاتی اللہ

71

یجبھم و بحبونہ

71

اذلۃ علی المومنین

71

ذالک فضل اللہ

72

ایک اشکال اور اس کے جوابات

74

صدیق اکبر﷜سابق الاولون میں سے ہیں

74

صحابہ کرام﷢بارے خوش بخت اور بدبخت گروہ

75

ابوبکر صدیق﷜بلااختلاف اول السابقین ہیں

76

جب  صدیق اکبر﷜نے اسلام ظاہر کیا

76

سابقون الاولون میں اہل علم کے اقوال

77

لفظ سابقین مجمل ہے

78

ہجرت اور نصرت مراد لینا درست ہے

78

حضرت ابوبکر ﷜اور حضرت علی﷜کی ہجرت میں فرق

79

ایک اشکال اور اس کا جواب

79

ابوبکر صدیق﷜کی سند امتیاز

81

سند رضا عطا کرنے میں اس قدر تاکیدی کلام کیوں؟

82

رضا کی سند کیوں ملی ؟

83

مہاجروں اور انصار کے لیے مزید انعامات کی بارش

83

دعوت فکر وعمل

84

جو لوگ صحابہ کرام﷢ کو نہیں مانتے

84

ایک اشکال اور اس کا جواب

85

حدیبیہ کے مقام پر صدیق اکبر ﷜کی غیرت ایمانی

88

اللہ اور رسول اللہ کی پیروی جنت جانے کا ذریعہ ہے

90

مخلصانہ دعوت

91

حضرت ابوبکر﷜کی رائے پر بدری قیدیوں سے فدیہ

92

حضرت صدیق اکبر ﷜(احادیث رسولﷺ کی روشنی میں )

94

میں اگر کسی کو خلیل بناتا تو صدیق﷜کو بناتا

94

ایک سوال اور اس کا جواب

97

ایک اشکال اور اس کا جواب

97

صدیق ﷜پاسبان رسول ہیں

98

صدیق ﷜ اور  صدیق ﷜ کا مال رسول اللہ ﷺ کے لیے

99

صدیق ﷜کے لیے جنت میں پکارا

99

صدیق ﷜ کا مال رسول اللہ کا مال

100

صدیق ﷜ کےدروازے کے سوا سب دروازے بند

101

ابوبکر﷜رسول اکرمﷺکی تقویت کاباعث

102

صدیق ﷜ اور ادب رسولﷺکا خیال

103

نبی کریمﷺکےبعد ابوبکر﷜بہترین ہیں، علی﷜کی گواہی

104

ابوبکر، عمر پر مجھے جو فضیلت دے گا کوڑے کھائے گا، اعلان علی﷜

106

خلفاء ثلاثہ ﷢کی فضیلت

107

آپﷺکےبعد خلفاء ثلاثہ ﷢

107

ابوبکر﷜کے سب سے زیادہ احسانات

107

صدیق اکبر ﷜خیر کےکام میں آگے بڑھ جاتے ہیں

108

ابوبکر﷜نبیﷺکےنقش قدم پر

109

اللہ نے مجھے خلیل بنایا، میراخلیل ابوبکر﷜ہے

110

جنتی شخص تم پر طلوع ہو گا

110

قیامت کے دن ابوبکر﷜نبیﷺکےدائیں ہوں گے

111

بیماری کی حالت میں آپﷺابوبکر﷜کے پہلو میں

111

سبحان اللہ کیسی موافقت ہے ؟

113

دس جنتیوں میں  صدیق ﷜ پہلے نمبر پر

113

آزادی کے پروانے كے پروانے دلانے والا صدیق ﷜

114

بڑی عمر کے لوگوں کے سردار

118

ابوبکر﷜کاسارا مال اللہ اور رسول اللہﷺکے لیے

118

صدیق﷜آہستہ قرآن کی تلاوت کیوں کرتے تھے؟

119

سب سے پہلے مسلمان صدیق اکبر﷜ہیں

120

ایک اشکال اور اس کا جواب

120

حضرت علی﷜کے ہاں  صدیق﷜ کی عظمت

122

ابوبکر ﷜تمام صحابہ ﷢میں افضل ہیں

122

رسول کریمﷺکے وزیر ابوبکر ﷜وعمر﷜

124

ابوبکر﷜مجسمہ خیر تھے

125

ماہتاب نبوت کے چودہ ستارے

126

صدیق﷜وعلی ﷜بھائی بھائی

127

اگر ابوبکر﷜نہ ہوتے اسلام ختم ہو جاتا

127

ابوبکر ﷜کی مثال بارش کے قطروں جیسی ہے

127

ابوبکر ﷜ کو صدیق کیوں کہا جاتا ہے ؟

128

ابوبکر ﷜ کا نام صدیق اللہ نے رکھا

129

صدیق﷜ نام آسمانوں سے اترا ہے

129

ابوبکر ﷜ کو عتیق کیوں کہا جاتا ہے ؟

130

جس نے جنتی دیکھنا ہو تو صدیق﷜ کو دیکھ لے

131

ابوبکر ﷜ کو صدق دل کے باعث عظمت ملی

132

صدیق اکبر﷜کا جنت میں ایک اعزاز

132

حضرت ابوبکر﷜ کی حضرت عمر﷜کے ہاں شان عالی

133

چار یاران نبی ﷺسے محبت نہ رکھنے والا مومن نہیں

134

حشرت میں بھی نبی کریم ﷺ کی معیت

134

انبیاء و رسولوں کے بعد ابوبکر ﷜افضل الناس ہیں

135

رسول کریمﷺکے بعد امت کے بہترین شخص

135

حضرت ابوبکر﷜کے ساتھ دوستی

136

حضرت ابوبکر صدیق ﷜کا تقویٰ

138

عجز و انکساری کا پیکر

138

ابوبکر ﷜و عمر ﷜پر کمال درجہ کا اعتماد

139

ابوبکر ﷜ عدل وانصاف کی خاطر بے چین

141

ابوبکر ﷜ کو مصلے کا امام رسول کریمﷺ نے بنایا

142

صدیقی خلافت اللہ کی مرضی سے قائم ہوئی تھی

142

بہترین آدمی  ابوبکر ﷜ ہیں

143

تاجدارد خلافت  ابوبکر ﷜ وعمر ﷜

144

خلافت صدیقی کے لیے دستاویز لکھنے کی نبوی خواہش

144

ایک مغالطہ اور اس کا جواب

145

جنت کی خوشخبری پانےوالا صدیق ﷜

148

ساری امت میں ابوبکر کا پلڑی بھاری

148

امامت صدیق﷜پر شکر خدا

149

فتنہ ارتداد کی روک تھام میں صدیقی کردار

150

صدیق﷜کی بلند آہنگی

150

صحابہ کرام میں صدیق﷜کی صالحیت کا تذکرہ

151

دنیا او رحشر میں صدیق کا ساتھ

152

جنتیوں کو گالی دینے پر خاموشی کیوں؟

152

نماز میں صدیق اکبر﷜کا خشوع و خضوع

153

عظیم الشان امام اور عظیم الشان مقتدی

154

جہاں مصطفے ﷺوہاں خادم مصطفےﷺ

154

امت مصطفوی کا پہلا جنتی

155

امانت دار، زاہد شب بیدار

156

صدیق﷜کو گالی دینے والے پر بھڑوں کی یلغار

156

صدیق﷜نرم دل انسان ہیں

157

نبوت کے لیے کان اورآنکھیں

157

وزارت و خلافت کی پیشین گوئی

158

امت مصطفوی پر مہربان و شفیق

158

خلیفہ بلافصل صدیق﷜ہیں

159

مردان امت محمدی میں سب سے زیادہ محبوب

160

چار یاروں کاانتخاب لاجواب

160

ابوبکر ﷜ سے خطا کا صدور کیونکر ہو سکتا ہے ؟

160

ابوبکر ﷜ خاص آدمی ہیں

161

ابوبکر ﷜ کی شان اور نبوت کے کان

161

جنت کے پھل کھانے والا ابوبکر﷜

162

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6751
  • اس ہفتے کے قارئین 6751
  • اس ماہ کے قارئین 1196234
  • کل قارئین98261538

موضوعاتی فہرست